پلانٹ
کمپنی کی فیکٹری پورٹ قاسم کراچی میں واقع ہے اور 82,280 مربع گز سے زائد (110 ایکڑ کے مساوی) رقبہ پر مشتمل ہے جس میں33880 مربع گز پر اسٹیل میلٹنگ فرنس اور مکمل طور پر خود کارری رولنگ مل ہے۔ موجودہ آپریشنل یونٹ کے علاوہ کمپنی نے اپنے موجودہ پلانٹ سے ملحق مزید 17 ایکڑ اراضی بھی حاصل کر لی ہے جو کہ توسیعی منصوبوں کے لیے خاطر خواہ جگہ فراہم کرے گی۔ فیکٹری پر ہموار آپریشنز کے لیے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کی غرض سے کے الیکٹرک کی جانب سے 70 میگاواٹ کی صلاحیت کا حامل خصوصی 132 کے وی گرڈ اسٹیشن نصب کیا گیا ہے۔ کمپنی کا مینو فیکچرنگ انفرااسٹرکچرمندرجہ ذیل پر مشتمل ہے