“Defining Quality” آغا اسٹیل کا سلوگن ہے اور تمام صنوعات کی تیاری کے پورے پروسیس میں اسی بات پر کمپنی کی مکمل توجہ مرکوز رہتی ہے۔ آغا اسٹیل انڈسٹریز کے پاس اسٹیل سازی کا ایک مخصوص طریقہ ہے جو کمپنی کوری بارز کی اعلیٰ ترین کوالٹی کے معیار اور نتیجتاً اسٹیل کی خصوصیات کا بہترین امتزاج حاصل کرنیکے قابل بناتا ہے۔ کیمیائی لحاظ سے کوئی بھی ری باردہ نقصان وہ نا خالص مادوں سلفر اور فاسفورس کی مختلف مقداروں کا حامل ہوتا ہے جو کہ انتہائی سرد اور گرم ماحول میں اسٹیل کی مضبوطی کو کم کرتے ہیں۔ آغا اسٹیل کے ری بارز اپنی خصوصی الیکٹرک آرک فرنس ٹیکنالوجی کی وجہ سے کم سے کم سطح تک نا خالص مادوں کی گارنٹی کے حامل ہوتے ہیں۔ آغا اسٹیل نے اپنے پروڈکشن پروسیس میں مکمل طورپر خود کار رولنگ مل کے ساتھ ٹی ایم ٹی ٹیکنالوجی کو بھی متعارف کروایا ہے جو کہ آغا اسٹیل کو لمبائی اور گریڈ کے لحاظ سے بہترین درستگی کے ساتھ اعلیٰ کوالٹی کے سریے کی تیاری کے قابل بناتا ہے۔ آغا اسٹیل کی مصنوعات کا معیار بین الاقوامی اداروں کی جانب سے بھی تسلیم کیا جا چکا ہے، جن میں شامل ہیں

 

{"visible_panels":"4","width":"1380","height":"465","orientation":"horizontal","panel_distance":"0","max_openedaccordion_size":"70%","open_panel_on":"hover","shadow":"true","autoplay":"false","mouse_wheel":"false"}

Billets

Earthquake Resistance Rebar

Deformed Bar

E-Bar