1. Home
  2. /
  3. ( 706 اے ایس ٹی ایم)...

  جی 60 زلزلہ مزاحم ری بار

(ASTM A-706/A706M)

اے سی آئی ۸۱۳ کے مطابق زلزلہ مزاحم ڈیفارمڈ ری انفورسمنٹ کے فریم ممبرز میں پائی جانے والی خم داری اور محوری قوتیں لازمی طور پر امریکن سوسائٹی فارٹیسٹنگ اینڈ میٹریلز (اے ایس ٹی ایم) کی اشاعت ASTM A706 کے مطابق ہونی چاہئیں۔ A706M/ASTM A706 اسٹیل کی برداشت کرنے کی صلاحیت کا معیار مسلسل بڑھاتے رہتے ہیں، یہ زلزلہ مزاحم ری انفورسڈ کنکریٹ اسٹرکچرز میں اطمینان بخش استعمال کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔
 تناؤ کے برابر پھیلاؤ کی بہترین گنجائش اور کیمیائی ترکیب کی بھی حامل ہے جو اسے ویلڈنگ کے لیے مزید موزوں بناتی ہے۔ A706