1. Home
  2. /
  3. کارپوریٹ سیٹزن شپ

(سی-ایس-آر (کمپنی کی سماجی اقدار

تقسیم ہند اور قیام پاکستان کے بعد آغا فیملی نے اپنے تمام تر وسائل نہ صرف پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے صرف کیے بلکہ عام آدمی کی بنیادی انسانی ضرورتوں کو پورا کر کے ان کی زندگی کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
کمپنی کا یقین ہے کہ دیرپا کاروبار صرف مالی اثاثوں پر منافع اور شیئر ہولڈر اور صارف کے لیے بہتر قدر کی فراہمی کے روایتی اصول پر کار فرما رہ کر کامیابی حاصل نہیں کر سکتا بلکہ اس کے لیے اسے کمیونٹی اور اسٹیک ہولڈرز کی کامیابی کو بھی عزیز رکھنا ہوتا ہے۔ کمپنی اپنے قدرتی اور ثقافتی ماحول کو بھی اپنے ٹیکنالوجی کے پورٹ فولیو اور ملازمین کی مہارت جتنا ہی انمول سمجھتی ہے۔
آغا اسٹیل اپنی کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی کو آغا ویلفیئر ٹرسٹ (اے جی ڈبلیو ٹی) کے ذریعے منظم رکھتی ہے۔ سرگرمیوں کا بنیادی ڈھانچہ درج ذیل ہے