بلیٹس

آغا اسٹیل انڈسٹریز الائے، کاربن اور مائلڈ اسٹیل بلیٹس کی وسیع رینج بہترین معیار کے حامل خام مال سے تیار کرتی ہے۔ آغا اسٹیل کی بلیٹس کیر ینج مکمل طور پر زنگ مزاحم اوربھرپور لچک  کی حامل ہیں۔ آغا اسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ کے صارفین کے لیے یہ بلیٹس مختلف داموں، سائزوں اور لمبائیوں میں دستیاب ہیں۔ تعمیراتی اسٹیل کے خام مال بلیٹس کو ہاٹ اور تھرموڈائنامک رولنگ کے لیے موزوں معیارات کے مطابق تیار کیا جاتا ہے، مکینکل اور کیمیکل ضروریات کے پورا کرنے کے لیے الائے پروڈکشن بھی کی جا سکتی ہے۔