آغا اسٹیل انڈسٹریز کا ایک عقابی جائزہ

 

سالانہ پیداواری صلاحیت 2017ء 150,000 ڈی بارز / وائرراڈز
مینو فیکچرنگ پلانٹ کا رقبہ 2017ء 10 ایکڑ
کمپنی کی افرادی قوت 250
سالانہ فروخت 9.9 ارب روپے
اہم مصنوعات ڈی۔ فارم بارز،لو کاربن اور ہائے کاربن وائرراڈز
میں عباس ٹیکسٹائلز اور ڈینم انٹر نیشنل پاکستان شامل ہیں۔